ہاسٹل ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں اکثر طلباء کو شروعات میں مسائل ہوتے ہیں جیسے گھر کا یاد آنا ، صبح کے وقت امی کے ہاتھ کے بنائے ہوئے گرم ناشتہ کی خواہش اور صبح قطار میں باتھ روم کیلئے ایک پاؤں پر کھڑے ہو کر انتظار کرنا وغیرہ ۔ لیکن وقت کے ساتھ یہی طلباء ایڈجسٹ ہو جاتے ہیں اور پھر ایک ایسا وقت آجاتا ہے کہ انکو نہ تو گھر کی یاد آتی ہے اور نہ ہی باتھ روم کیلئے انتظار کرنی پڑتی ہیں کیونکہ ایک انہونی قسم کی مخلوق ان پر رومیٹ کی صورت میں مسلط ہوجاتی ہے جو انکے بھائی ، بہن اور ماں جیسے کردار نبھاتا ہے - ...
#hostel_life
Comments