7 Marla Plot is availible for rent. Its on Road No. 8, Opposite to park. 1minute walking distance from Market. Plot rent par deny k lye availible hai. Gym banaen, Office banane, Gaye bahiso ka bara banaen. Rent par dena hai.
رسالپور چوک سے 2 کلومیٹر کے فاصلے پر جی ٹی روڈ سے 4 منٹ پیدل فاصلے پر صرف 16000 روپے فی کنال ماہانہ کرایہ بلاک فیکٹری یا پولٹری فارم یا ڈیری فارم کے لئے نہایت موزوں جگہ ایک کنال یا 2 کنال یا 3 کنال کے پلاٹ بھی کرایہ پر دیے جا سکتے ہیں